تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساز و سامان" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑا لَتّا

کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

کَپْڑا نَہ لَتّا مِسّی مَلے اَلْبَتَّہ

مفلسی میں زیب و زینت کی ہوس وہ بھی غیر مناسب

تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ

(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ساز و سامان کے معانیدیکھیے

ساز و سامان

saaz-o-saamaanसाज़-ओ-सामान

اصل: فارسی

وزن : 22221

ساز و سامان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسباب، وسائل، ساز و برگ، سامان، کسی کام کی ضروری اشیا

شعر

English meaning of saaz-o-saamaan

Noun, Masculine

  • apparatus, instruments, implements, appliances;materials, furniture, necessaries, supplies

साज़-ओ-सामान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساز و سامان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساز و سامان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone